نصفت نیشاں

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - جو اپنی انصاف پسندی سے جانا جاتا ہو، انصاف پسند، منصف مزاج، عادل، بہت انصاف کرنے والا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - جو اپنی انصاف پسندی سے جانا جاتا ہو، انصاف پسند، منصف مزاج، عادل، بہت انصاف کرنے والا۔